مسند امام احمد - حضرت ام خالد بنت خالد بن سعید کی حدیثیں - حدیث نمبر 1663
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ كَانَ يَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِهِ وَزَعَمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِهِ
حضرت عبداللہ بن جعفر ؓ کی مرویات
ابن ابی رافع (رح) کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن جعفر ؓ دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے اور ان کے بقول نبی ﷺ بھی دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے۔
Top