مسند امام احمد - حضرت خولہ بنت قیس کی حدیثیں - حدیث نمبر 25856
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ سَمِعَ أُمَّ خَالِدٍ بِنْتَ خَالِدٍ قَالَ وَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرَهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ
حضرت ام خالد بنت خالد بن سعید کی حدیثیں
حضرت ام خالد سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو عذاب قبر سے پناہ مانگتے ہوئے سنا ہے۔
Top