مسند امام احمد - قبیلہ خثعم کے ایک آدمی کی روایت - حدیث نمبر 21307
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ كُلْثُومٍ عَنْ زَيْنَبَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَّثَ النِّسَاءَ خِطَطَهُنَّ
حضرت زینب زوجہ عبداللہ بن مسعود کی حدیثیں
حضرت زینب سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے عورتوں کو وارثت میں ان کا حصہ دلوایا ہے۔
Top