مسند امام احمد - حضرت نعمان بن بشیر (رض) کی بقیہ مرویات - حدیث نمبر 19309
حَدَّثَنَا يَزِيدُ حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ أَنَّ أَبَاهُ غَزَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ عَشْرَةَ غَزْوَةً
حضرت بریدہ اسلمی ؓ کی مرویات
عبداللہ بن بریدہ (رح) کہتے ہیں کہ ان کے والد نے نبی کریم ﷺ کے ہمراہ سولہ غزوات میں شرکت کی ہے۔
Top