عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے ایک عورت نے اپنے بچے کا ہاتھ پکڑا، اسے اپنی پالکی میں سے نکالا اور کہنے لگی کہ یا رسول اللہ! ﷺ کیا اس کا حج ہوسکتا ہے؟ نبی ﷺ نے فرمایا ہاں! اور تمہیں اس کا اجرم لے گا۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔