مسند امام احمد - حضرت ام کرزکعبیہ کی حدیث - حدیث نمبر 25934
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا رَبَاحٌ قَالَ قُلْتُ لِمَعْمَرٍ قُبِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ جَالِسٌ قَالَ نَعَمْ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی مرویات
رباح کہتے ہیں کہ میں نے معمر سے پوچھا نبی ﷺ کا وصال بیٹھنے کی حالت میں ہوا تھا؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔
Top