ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی مرویات
محمد کہتے ہیں کہ کسی شخص نے حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے فجر کی سنتون میں قرأت کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی ﷺ ان میں سری قرأت فرماتے تھے اور میرا خیال ہے کہ اس میں سورت کافروں اور سورت اخلاص جیسی سورتیں پڑھتے تھے۔