مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن ابی حددر (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 15358
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْخٌ مِنْ بَنِي فَزَارَةَ عَنْ هِلَالِ بْنِ عَامِرٍ الْمُزَنِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ النَّاسَ عَلَى بَغْلَةٍ شَهْبَاءَ وَعَلِيٌّ يُعَبِّرُ عَنْهُ
حضرت عامر مزنی کی حدیث۔
حضرت عامر سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو منیٰ میں اپنے سفید خچر پر سوار ہو کر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے حضرت علی آگے تک آواز پہنچا رہے تھے۔
Top