صحیح مسلم - گری پڑی چیز کا بیان - حدیث نمبر 4427
حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ
امام کے دائیں طرف کھڑے ہونے کے استحباب کے بیان میں
ابوکریب، زہیر بن حرب، وکیع، مسعر اس سند کے ساتھ یہ حدیث اسی طرح نقل کی گئی ہے لیکن اس میں (يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ ) کے الفاظ کا ذکر نہیں ہے۔
Top