صحيح البخاری - فرائض کی تعلیم کا بیان - حدیث نمبر 1768
حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَهُوَ مُقْبِلٌ مِنْ مَکَّةَ إِلَی الْمَدِينَةِ عَلَی رَاحِلَتِهِ حَيْثُ کَانَ وَجْهُهُ قَالَ وَفِيهِ نَزَلَتْ فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ
سفر میں سواری پر اس کا رخ جس طرف بھی ہو نفل پڑھنے کے جواز کے بیان میں
عبیداللہ بن عمر، یحییٰ بن سعید، عبدالملک بن ابی سلیمان، سعید بن جبیر، ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی سواری پر نماز پڑھی اس حال میں کہ آپ ﷺ مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف جا رہے تھے اور اس سواری کا رخ خواہ کسی طرف ہو، راوی کہتے ہیں کہ اس موقع پر یہ آیت کریمہ نازل ہوئی تم جہاں کہیں بھی اپنا رخ کرو اللہ کی ذات کو ادھر ہی پاؤ گے۔
Ibn Umar reported that the Messenger of Allah ﷺ used to say prayer on his camel while coming from Makkah to Madinah, in whatever direction his face had turned; and its was (in this context) that this verse was revealed: "So whether you turn thither is Allahs face" (ii. 115).
Top