سنن ابو داؤد - نماز کا بیان - حدیث نمبر 600
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَالَ أَحَدُکُمْ آمِينَ وَالْمَلَائِکَةُ فِي السَّمَائِ آمِينَ فَوَافَقَتْ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَی غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
سمع اللہ لمن حمدہ ربنا لک الحمد آمین کہنے کے بیان میں
عبداللہ بن مسلمہ، مغیرہ، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ جب تم میں سے کوئی آمین کہتا ہے تو ملائکہ آسمان میں آمین کہتے ہیں ان میں سے ایک کی آمین دوسرے کے موافق ہوجاتی ہے تو اس نمازی کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔
Abu Harare reported: The Messenger of Allah ﷺ said: When anyone amongst you utters Amin and the angels In the heaven also utter Amin and (the Amin) of the one synchronises with (that of) the other, all his previous sins are pardoned.
Top