صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 3285
و حَدَّثَنِيهِ أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَدَّمَ مَجِيئَ الْجَارِيَةِ قَبْلَ مَجِيئِ الْأَعْرَابِيِّ
کھانے پینے کے آداب اور ان کے احکام کے بیان میں
ابوبکر بن نافع، عبدالرحمن، سفیان، اعمش، حضرت اعمش ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور اس حدیث میں لڑکی کے آنے کو دیہاتی آدمی کے آنے سے پہلے ذکر کیا گیا ہے۔
Top