صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5615
قَالَ الْبَرَاءُ:‏‏‏‏ فَدَخَلْتُ مَعَ أَبِي بَكْرٍ عَلَى أَهْلِهِ فَإِذَا عَائِشَةُ ابْنَتُهُ مُضْطَجِعَةٌ قَدْ أَصَابَتْهَا حُمَّى،‏‏‏‏ فَرَأَيْتُ أَبَاهَا فَقَبَّلَ خَدَّهَا، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ:‏‏‏‏ كَيْفَ أَنْتِ يَا بُنَيَّةُ؟"".
جب میں ابوبکر ؓ کے ساتھ ان کے گھر میں داخل ہوا تھا تو آپ کی صاحبزادی عائشہ ؓ لیٹی ہوئی تھیں انہیں بخار آ رہا تھا میں نے ان کے والد کو دیکھا کہ انہوں نے ان کے رخسار پر بوسہ دیا اور دریافت کیا بیٹی! طبیعت کیسی ہے؟
Top