انسان اور جانور کی خوراک کی ذخیرہ اندوزی کی حرمت کے بیان میں
عمرو بن عون، خالد بن عبداللہ، عمرو بن یحیی، محمد بن عمر، سعید بن مسیب، حضرت معمر بن ابی معمر ؓ سے روایت ہے جو کہ قبیلہ عدی بن کعب میں سے ایک ہیں انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے حدیث بیان کی اور حدیث بعینہ پہلے بیان ہوچکی۔