صحيح البخاری - شرطوں کا بیان - حدیث نمبر 1806
و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَدْرَجَ فِي الْحَدِيثِ قَوْلَهُ وَأَکْرَهُ الْغُلَّ إِلَی تَمَامِ الْکَلَامِ وَلَمْ يَذْکُرْ الرُّؤْيَا جُزْئٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ
خوابوں کے اللہ کی طرف سے اور نبوت کا جزء ہونے کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام ابوقتادہ، محمد بن سیرین حضرت ابوہریرہ ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں اور اس حدیث میں اپنا قول میں طوق کو ناپسند کرتا ہوں درج نہیں کیا اور خواب نبوت کے اجزاء سے چھیالیسواں حصہ ہوتے ہیں بھی ذکر نہیں کیا۔
Muhammad bin Sirin reported from Abu Hurairah (RA) a hadith from Allahs Apostle ﷺ and he mentioned in his hadith his words: "I dislike shackles," up to the end of his statement, but he made no mention of this: "A vision is a forty-sixth part of Prophecy."
Top