سنن ابو داؤد - نماز کا بیان - حدیث نمبر 548
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ وَاقِعَةٌ فِي حُجْرَتِي
پانچ نمازوں کے اوقات کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، وکیع، ہشام، حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ عصر کی نماز پڑھتے تھے اور سورج (دھوپ) میرے حجرہ میں ہوتی تھی۔
This Arabic text is part of previous Hadeeth No.8675 but not taken with that and not transmitted.
Top