جامع اور ہمہ گیر دعائیں
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے رسول اللہ ﷺ کی یہ دعا روایت کی گئی ہے: "اللهم الطف بي تا في الدنيا والآخرة" (اے اللہ! میری ہر دشواری کو آسان فرما کے مجھ پہ مہربانی فرما، ساری دشواریوں اور مشکلوں کو آسان کرنا تیرے لئے بالکل آسان ہے۔ اور میں تجھ سے استدعا کرتا ہوں دنیا اور آخرت میں سہولت اور آسانی کے لئے اور کامل عافیت کے لئے)۔ (معجم اوسط للطبرانی)