صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 4880
و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
کسی کھانے میں عیب نہ نکالنے کے بیان میں
ابوکریب، محمد بن مثنی، ابومعاویہ، اعمش، ابوحازم، حضرت ابوہریرہ ؓ نے نبی ﷺ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی ہے۔
Top