سنن ابو داؤد - کھانے پینے کا بیان - حدیث نمبر 2533
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ يَقُولُ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
عرایا کے علاوہ تر کھجوروں کی خشک کھجوروں کے ساتھ بیع کی حرمت کے بیان میں
محمد بن مثنی، عبدالوہاب، یحییٰ بن سعید، نافع ایک اور سند اسی حدیث کی ذکر کی ہے۔
A hadith like this has been narrated on the authority of Nafi with the same chain of transmitters.
Top