صحیح مسلم - نکاح کا بیان - حدیث نمبر 671
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ عَائِشَةَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ
منی کے حکم کے بیان میں
محمد بن حاتم، ابن عیینہ، منصور، ابراہیم، ہمام، حضرت عائشہ ؓ سے ان روایوں کی حدیث کی طرح ہمام سے بھی حدیث مروی ہے۔
Top