صحیح مسلم - جمعہ کا بیان - حدیث نمبر 6769
و حَدَّثَنَاه أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
ولاء آزاد کرنے والے ہی کا حق ہے کے بیان میں
احمد بن عثمان نوفلی، ابوداود، حضرت شعبہ سے اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔
Top