صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3834
و حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ عَنْ عَطَائٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُا لَقَدْ کُنَّا نَعْزِلُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عزل کے حکم کے بیان میں
سلمہ بن شبیب، حسن بن اعین، معقل، عطاء، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ ہم زمانہ رسول اللہ ﷺ میں عزل کرتے تھے۔
Top