صحيح البخاری - نماز کا بیان - حدیث نمبر 1014
و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ
دعوت دینے والے کی دعوت کو قبول کرنے کے حکم کے بیان میں
ابن نمیر، ابوعاصم، ابن جریج، ابوزبیر ان اسناد سے بھی حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔
A hadith like this has been narrated on the authority of Abu Zubair with the same chain of transmitters.
Top