صحيح البخاری - غزوات کا بیان - حدیث نمبر 4270
و حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنِي عِيسَی بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ دُعِيَ إِلَی عُرْسٍ أَوْ نَحْوِهِ فَلْيُجِبْ
دعوت دینے والے کی دعوت کو قبول کرنے کے حکم کے بیان میں
اسحاق بن منصور، عیسیٰ بن منذر، نافع، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جس کو شادی یا اسی طرح کی کسی دعوت کے لئے بلایا جائے تو چاہئے کہ قبول کرے۔
Ibn Umar (RA) reported Allahs Messenger ﷺ having said: He who is invited to a wedding feast or like it, he should accept it.
Top