صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 4148
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ کُلُّهُمْ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
مکہ اور مدینہ کی مسجدوں میں نماز پڑھنے کی فضیلت کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، ابواسامہ، ابن نمیر، محمد بن مثنی، عبدالوہاب، حضرت عبیداللہ سے اس سند کے ساتھ روایت منقول ہے۔
Top