صحیح مسلم - زہد و تقوی کا بیان - حدیث نمبر 3999
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ بِالطُّورِ فِي الْمَغْرِبِ
مغرب اور عشاء کی نماز میں قرأت کا بیان
جبیر بن مطعم سے روایت ہے کہ سنا انہوں نے رسول اللہ ﷺ نے پڑھا سورت طور کو مغرب کی نماز میں
Top