صحيح البخاری - عیدین کا بیان - حدیث نمبر 976
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَقَالَ أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةٍ وَنُهِيَ أَنْ يَکُفَّ شَعْرَهُ وَثِيَابَهُ هَذَا حَدِيثُ يَحْيَی و قَالَ أَبُو الرَّبِيعِ عَلَی سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَنُهِيَ أَنْ يَکُفَّ شَعْرَهُ وَثِيَابَهُ الْکَفَّيْنِ وَالرُّکْبَتَيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ وَالْجَبْهَةِ
سجدوں کے اعضا کے بیان اور بالوں اور کپڑوں کے موڑنے اور نماز میں جوڑا باندھنے سے روکنے کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، ابوربیع زہرانی، یحیی، ابوربیع، حماد بن زید، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کو حکم دیا گیا کہ سات ہڈیوں پر سجدہ کریں اور منع کیا گیا اپنے بالوں اور کپڑوں کو سنوارنے سے اور ابوالربیع کہتے ہیں کہ سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا کپڑوں اور بالوں کو سمیٹنے سے منع کیا گیا اور وہ سات ہڈیاں درج ذیل ہیں دو ہتھیلیاں دو گھٹنے اور دو پاؤں اور پیشانی۔
Ibn Abbas reported: The Apostle of Allah ﷺ had been commanded that he should prostrate on the seven (bones) and he was forbidden to fold back the hair and clothing. And in the narration transmitted by Abu Rabi (the words are): "on the seven bones and I was forbidden to fold back the hair and clothing". According to Abul-Rabi (the seven bones are): The hands, the knees, and the (extremities) of the feet and the forehead.
Top