صحیح مسلم - نماز استسقاء کا بیان - حدیث نمبر 6652
حَدَّثَنَاه عَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ إِذَا ضَرَبَ أَحَدُکُمْ
چہرے پر مارنے کی ممانعت کے بیان میں
عمرو ناقد زہیع بن حرب سفیان بن عیینہ، حضرت ابوالزناد سی اس سند کے ساتھ روایت ہے اور اس میں انہوں نے کہا جب تم میں سے کوئی مارے۔
Top