صحیح مسلم - نماز استسقاء کا بیان - حدیث نمبر 1539
حَدَّثَنَاه أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ قَالَ الْحَذَّائُ وَکَانَا مُتَقَارِبَيْنِ فِي الْقِرَائَةِ
اس بات کے بیان میں کہ امامت کرنے کا زیادہ مستحق کون ہے ؟
ابوسعیداشج، حفص بن غیاث، خالد حذاء اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے۔
Top