صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 1336
حَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ يَعْنِي الْأَحْمَرَ عَنْ عَاصِمٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ
نماز کے بعد ذکر کے استحباب اور اس کے بیان میں
ابن نمیر، ابوخالد احمر، عاصم سے اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے۔
Top