صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 1328
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ سَمِعَهُ يُخْبِرُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَا کُنَّا نَعْرِفُ انْقِضَائَ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِالتَّکْبِيرِ قَالَ عَمْرٌو فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِأَبِي مَعْبَدٍ فَأَنْکَرَهُ وَقَالَ لَمْ أُحَدِّثْکَ بِهَذَا قَالَ عَمْرٌو وَقَدْ أَخْبَرَنِيهِ قَبْلَ ذَلِکَ
نماز کے بعد کے ذکر کا بیان
ابن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، ابی معبد مولیٰ حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کی نماز ختم ہونے کو تکبیر کے ذریعہ پہچان لیتے تھے حضرت عمرو ؓ کہتے ہیں کہ میں نے ابی معبد سے ذکر کیا تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور کہا کہ میں نے یہ حدیث بیان نہیں کی حضرت عمرو نے کہا کہ اس سے پہلے آپ ﷺ ہی نے مجھ سے بیان کی تھی۔
Top