صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 6373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ خَادِمُکَ أَنَسٌ فَذَکَرَ نَحْوَهُ
سیدنا انس بن مالک ؓ کے فضائل کے بیان میں
محمد بن مثنی، ابن بشار ابوداؤد شعبہ، قتادہ، حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ ام سلیم ؓ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! یہ انس آپ ﷺ کا خادم ہے۔ باقی حدیث مذکورہ حدیث کی طرح ہے۔
Top