صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 6152
و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ سَوَائً
موسیٰ (علیہ السلام) کے فضائل کے بیان میں۔
محمد بن حاتم، یزید بن ہارون، حضرت عبدالعزیز بن ابی سلمہ ؓ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے
Top