صحيح البخاری - انبیاء علیہم السلام کا بیان - حدیث نمبر 5222
و حَدَّثَنَا ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقُولَنَّ أَحَدُکُمْ لِلْعِنَبِ الْکَرْمَ إِنَّمَا الْکَرْمُ الرَّجُلُ الْمُسْلِمُ
انگور کو کرم کہنے کی کراہت کے بیان میں
ابن رافع عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ ؓ کی رسول اللہ ﷺ سے مروی روایات میں سے ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی انگور کو کرم نہ کہے کرم تو صرف مسلمان آدمی ہی ہے
Abu Hurairah (RA) reported from Allahs Messenger ﷺ various ahadith, one of which is this that he said: None of you should use the word al-karm for Inab, for karm (worthy of respect) is a Muslim person.
Top