صحيح البخاری - - حدیث نمبر 7178
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ لَمْ يُثْمِرْهَا اللَّهُ فَبِمَ يَسْتَحِلُّ أَحَدُکُمْ مَالَ أَخِيهِ
درخت لگانے اور کھیتی باڑی کرنے کی فضیلت کے بیان میں
محمد بن عباد، عبدالعزیز بن محمد، حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اگر اللہ اس درخت پر پھل نہ لگائے تو پھر تم میں سے کوئی اپنے بھائی کا مال کیسے حلال کرے گا۔
Anas (RA) reported Allahs Apostle ﷺ as saying: If Allah does not fructify them, then what is permissible for one of you to take the wealth of his brother?
Top