سب سے افضل نماز لمبی قرأت والی ہے۔
ابوبکر بن ابی شبیہ، ابوکریب، ابومعاویہ، اعمش، ابوسفیان، جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا کہ کونسی نماز سب سے افضل ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ سب سے لمبی قرأت والی نماز، ابوبکر نے نا الاعمش کی جگہ عن الاعمش کا لفظ کہا ہے۔