صحيح البخاری - دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان - حدیث نمبر 6478
حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ هِشَامٍ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ بَيْنَ النِّدَائِ وَالْإِقَامَةِ مِنْ صَلَاةِ الصُّبْحِ
نماز چاشت کے پڑھنے کے استحباب اور ان کی رکعتوں کی تعداد کے بیان میں
محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، ہشام، یحیی، ابی سلمہ، حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ صبح کی نماز کی اذان اور اقامت کے درمیان دو رکعت نماز پڑھتے تھے۔
Aisha reported: The Messenger of Allah ﷺ used to observe two rakahs of Sunnah (prayer) when he heard the Adhan and shortened them. (This hadith has been narrated by the same chain of transmitters and in the hadith narrated by Usama the words are:" When it was dawn".)
Top