مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان
یحییٰ بن یحییٰ و سعید بن منصور و ابوربیع و قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، بکیر بن اخنس، مجاہد، ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ فرمایا اللہ نے تمہارے نبی ﷺ کی زبان مبارک سے حضر میں چار رکعتیں سفر میں دو رکعتیں اور خوف میں ایک رکعت فرض فرمائی ہے۔