صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 3217
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْغُبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا بُنَيَّ
غیر کے بیٹے کو محبت وپیار کی وجہ سے اے میرے بیٹے کہنے کے جواز کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن حجر، اسماعیل بن علیہ، ابن تیاح، موسیٰ بن سلمہ، حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کے ساتھ سولہ اونٹوں کو بھیجا پھر آگے اسی طرح حدیث ذکر فرمائی اور حدیث کا ابتدائی حصہ ذکر نہیں فرمایا۔
Top