صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 6150
قَالَ أَبُو إِسْحَقَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ بِمِثْلِ هَذَا الْحَدِيثِ
موسیٰ (علیہ السلام) کے فضائل کے بیان میں۔
ابو اسحاق محمد بن یحییٰ عبدالرزاق، حضرت معمر ؓ سے اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے
Top