ایمان کی حالت میں وسوے اور اس بات کا بیان میں کہ وسوسہ آنے پر کیا کہنا چاہئے ؟
اسحاق بن ابراہیم، جریر ابوبکر بن ابی شیبہ، حسین بن علی، زائدہ، مختار، انس ایک دوسری سند میں حضرت انس ؓ سے یہ روایت بھی نبی ﷺ سے اسی حدیث کی طرح ذکر کی گئی ہے اس میں آپ ﷺ کی امت کا ذکر نہیں ہے۔