مسلمان پر غلام اور گھوڑے کی زکوة نہیں ہے۔
ابوطاہر، ہارون بن سعید ایلی، احمد بن عیسی، ابن وہب، مخرمہ، عراک بن مالک، ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا غلام کی زکوٰۃ نہیں ہے ہاں صدقہ فطر واجب ہے (جو برائے تجارت ہو اس کا فطرانہ واجب ہے)۔