صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 1689
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ أَبُو مَسْلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا بِمِثْلِهِ
جوتے پہن کر نماز پڑھنے کے جواز کے بیان میں
ابوربیع، زہرانی، عباد بن عوام، سعید بن یزید، ابوسلمہ اس سند کے ساتھ حضرت سعد بن یزید نے فرمایا میں نے حضرت انس ؓ سے پوچھا۔
Top