صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 1156
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ
ایک کپڑے میں نماز ادا کرنے اور اس کے پہننے کا طریقہ کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، ابی زبیر، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو ایک کپڑے میں اس طرح نماز پڑھتے ہوئے دیکھا کہ آپ ﷺ نے توشح کیا ہوا تھا۔
Top