صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 5925
و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ زَکَرِيَّائَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کے فضائل کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، اسباط بن محمد، حضرت زکریا سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی۔
Top