صحيح البخاری - - حدیث نمبر 7094
و حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ أَخْبَرَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا يَحْيَی أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَی عَائِشَةَ فَذَکَرَ مِثْلَهُ
ظلم کرنے اور زمین وغیرہ کو غصب کرنے کی حرمت کے بیان میں
اسحاق بن منصور، حبان بن ہلال، یحیی، محمد بن ابراہیم، حضرت ابوسلمہ ؓ سے روایت ہے کہ وہ سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کے پاس حاضر ہوئے باقی حدیث مبارکہ اسی طرح ذکر کی۔
This hadith has been narrated on the authority of Abu Salama with another chain of transmitters.
Top