صحيح البخاری - گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان - حدیث نمبر 1528
حَدَّثَنَاه أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ وَيُونُسَ وَالْمُعَلَّی بْنِ زِيَادٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا الْتَقَی الْمُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا فَالْقَاتِلُ وَالْمَقْتُولُ فِي النَّارِ
دو مسلمانوں کی تلواروں کے ساتھ باہم لڑائی کے بیان میں
احمد بن عبدہ ضبی حماد ایوب یونس معلی ابن زیاد حسن احنف بن قیس حضرت ابوبکرہ ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب دو مسلمان اپنی تلواروں سے ایک دوسرے کے مقابلہ کریں تو قاتل اور مقتول (دونوں) جہنم میں جائیں گے۔
Ahnaf bin Qais reported on the authority of Abu Bakr (RA) that Allahs Messenger ﷺ said: When two Muslims confront each other with their swords, both the slayer and the slain are doomed to Hell-Fire.
Top