حاکم کے فیصلے کا حقیقت کو تبدیل نہ کرسکنے کے بیان میں
عمرو ناقد، یعقوب بن ابراہیم ابن سعد، صالح، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، زہری، حضرت ام سلمہ ؓ سے ہی روایت ہے اس میں الفاظ ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے حضرت ام سلمہ ؓ کے دروازے کے پاس جھگڑنے والوں کا شور سنا۔