قبیلہ غفار، اسلم، جہنیہ، اشجع، مزنیہ، تمیم، دوس اور قبیلہ طئی کے فضائل کے بیان میں
نصر بن علی ابوشعبہ، ابی بشر عبدالرحمن بن ابی بکرہ ؓ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قبیلہ اسلم، غفار، مزنیہ، جہینہ، بنی تمیم اور بن عامر اور دو حلیفوں بنی اسد اور عطفان سے بہتر ہیں۔