صحیح مسلم - حدود کا بیان - حدیث نمبر 4465
و حَدَّثَنِيهِ يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
انصار کے فضائل کے بیان میں
یحییٰ بن حبیب، خالد بن حارث، حضرت شعبہ ؓ اس سند کے ساتھ روایت بیان کرتے ہیں۔
Top